Azam Sawati 539

عدالت کا اعظم سواتی کے مقدمات ختم کرنے کا حکم

تفصیلات کے مطابق بلوچستان ہائی کورٹ اعظم سواتی پر پورے صوبے میں درج کلَ مقدمات ختم کرنے کا حکم نامہ جاری کر دے ہیں، جسٹس ہاشم کاکڑ نے یہ حکم نامہ جاری کیا ہے
مزید یہ کہ سینٹر اعظم سواتی کے بیٹے کی طرف سے یہ درخواست دائرکی گئی تھی۔ پی ٹی آئی رہنما اعظم سواتی کیخلاف بلوچستان میں کلَ پانچ مقدمے درج تھے

50% LikesVS
50% Dislikes

بلوچستان ہائی کورٹ کا اعظم سواتی پر پورے صوبے میں درج کلَ مقدمات ختم کرنے کا حکم نامہ جاری

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں