WhatsApp Image 2022 12 24 at 5.32.06 PM 503

باجوہ کی آصف زرداری سے ڈیل طے کر رکھے ہیں، عمران خان

پی ٹی آئی کے چیئرمین عمران خان نے پیشگوئی کی ہے کہ الیکشن مارچ اپریل میں ہونگے

عمران خان مزید کہنا تھا کہ کرسی کی خاطر عوام کے اعتماد کو نقصان نہیں پہنچائیں گے ، حکومت میں آنے کیلئے مزید کوئی بھی سمجھوتہ نہیں کروں گا۔

عمران خان نے کہا کہ بلاول بھٹو زرداری نے مجھ سے زیادہ بیرونی دورے کئے اور مزید کر رہے ہیں

الیکشن کمیشن پاکستان اسٹیبلشمنٹ سے زیر نگرانی کام کرتے ہیں، جنرل ریٹائرڈ باجوہ نے آصف زرداری اور وزیر اعلیٰ مراد علی شاہ سے بڑی ڈیل کر رکھی تھی۔

پاکستان پیپلز پارٹی اور نون لیگ کے پاس فنڈنگ کی کوئی بھی رسید موجود نہیں ہے البتہ ہمارے پاس 40 ہزار ڈونرز کا ڈیٹا موجود ہے

50% LikesVS
50% Dislikes

باجوہ کی آصف زرداری سے ڈیل طے کر رکھے ہیں، عمران خان

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں