ایک نظر عالمی خبروں پر

ایک نظر عالمی خبروں پر

امریکا۔
کرپٹو کرنسی کھرب پتی تاجر چند روز میں دیوالیہ۔ بحران زدہ کرپٹو کرنسی پلیٹ فارم نے امریکہ میں دیوالیہ ہونے کا اعلان کردیا ہے اور اس کے چیف ایگزیکٹیو مستعفی ہوگئے ہیں

چینی
چینی میں کورونا وائرس کیسز تیل کی عالمی قیمتوں میں کمی ۔ چین میں کورونا کیسز میں اضافے کے خدشات کے سبب تیل کی طلب میں کمی کے امکانات کے باعث عالمی منڈی میں تیل کی قیمتیں کم ہو گئی۔
انڈونیشیا۔
برطانوی وزیراعظم نے بھارتی شہریوں کو بڑی خوشخبری سنادی۔
جی 20 سربراہی اجلاس کے موقع پر برطانوی وزیراعظم نے ورک ویزا جاری کرنے کا اعلان کردیا۔
بالی:
انڈونیشیا کے صدر نے بھارت کو ایک سال کے لیے جی ٢٠ کی صدارت دے دی
سعودی عرب ۔
مدینہ منورہ کے اپلیٹ کورٹ میں جج کو پانچ لاکھ رشوت لیتے ہوئے رنگے ہاتھوں گرفتار کرلیا گیا۔

ممبئی
مہاراشٹر کی ایک لڑکی شردھا واکر کے گزشتہ دنوں قتل کے کیس نے بھارت کو ہلا کر رکھ دیا ہے، مقتولہ کے والد نے قاتل کو سزائے موت دینے کا مطالبہ کر دیا۔

پولینڈ ۔
میزائل یوکرین سے داغا گیا، تصدیق ہونے کے بعد پولینڈ کے صدر کا رد عمل ۔میزائل یوکرین سے داغا گیا، تصدیق ہونے کے بعد پولینڈ کے صدر نے اسے حادثہ قرار دے دیا گیا۔

ایران
ایران میں دہشتگردی، 5 افراد جاں بحق، متعدد زخمی
ایران کے صوبے خوزستان میں دہشتگرد حملے میں کم از کم پانچ افراد جاں بحق اور متعدد زخمی ہو گئے۔

لاس اینجلس:
امریکی اداکارہ ڈینس رچرڈز اور ان کے شوہر قاتلانہ حملہ اس وقت ہوا جب وہ سٹو ڈیو سے نکل رہے تھے۔ حملے میں بال بال بچ گئے۔

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں