FBR 510

ایف بی ار کے دو افسران برطرف، آرمی چیف جنرل قمر باجوہ کا ٹیکس معلومات لیک کرنے کا الزام ۔
آرمی چیف جنرل قمر باجوہ کے ٹیکس معلومات لیک کرنے پر ایف بی آر کے دو افسران کو برطرف کر دیا گیا۔ ان دونوں افسران میں سے ڈپٹی کمشنر ان لینڈ عاطف نواز وڑائچ اور ظہور احمد کو عہدے سے ہٹا دیا گیا ہے۔ ان دونوں افسران کے لاگ ان پاسپورٹ سے ڈیٹا لیک ہو گیان جو انکم ٹیکس آرڈنینس 198 اور 216 کے تحت تحقیقات جاری ہیں۔

50% LikesVS
50% Dislikes

ایف بی آر کے دو افسران کو آرمی چیف جنرل قمر باجوہ کے ٹیکس معلومات لیک کرنے پر برطرف کر دیا ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں