Drag 535

ایس ایس پی خضدار کے بازار کا دورہ

جناب ایس ایس پی خضدار فہد خان کھوسہ کی ہدایت پر اسکوارڈ انچارج عبدالسلام کی سنیپ چیکنگ جاری ہیں۔

ایس ایس پی خضدار اس وقت بذات خود بازار کے دورے پے موجود ہیں تاکہ عوام کو کسی پریشانی کا سامنا نہ ہو ، ایس ایس پی نے تمام چوکوں پے تعینات نفری جائزہ بھی لیا

جبکہ انکے حکم پے ہر مشکوک افراد کی تلاشی جاری۔

50% LikesVS
50% Dislikes

ایس ایس پی خضدار کے بازار کا دورہ

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں