WhatsApp Image 2022 10 26 at 9.36.22 PM 2 611

یران کے شہر شیراز میں مزار پر دہشتگردوں کا حملہ، 15 مومنین شہید
امام رضا علیہ السلام کے بھائی کے مزار(حرم شاہ چراغ) پر دہشتگردوں کا حملہ اب تک 15 مومنین کے شہید ہونے کی اطلاع
تفصیلات کے مطابق بتایا جارہے کہ ایرانی شہر شیراز میں حرم شاہ چراغ پر 3 دہشت گردوں نے فائرنگ کر کے 15 زائرین کو شہید اور 10 زائرین کے زخمی ہونے کی اطلاع

50% LikesVS
50% Dislikes

ایران کے شہر شیراز میں مزار پر دہشتگردوں کا حملہ، 15 مومنین شہید

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں