WhatsApp Image 2022 12 06 at 6.49.18 PM 466

ایران پاکستان کو گیس مہیا کرے گا

Thank you for reading this post, don't forget to subscribe!

پاکستان کے حالیہ مشکلات کو مدنظر رکھتے ہوئے ہمسایہ ملک ایران نے پاکستان کے حق میں بڑا فیصلہ کر لیے ہیں

تفصیلات کے مطابق توانائی بحران کے شکار پاکستان کو ملک ایران نے بڑی مقدار میں مالیت کی LNG دینے کا بڑا فیصلہ کیا ہے۔

ایرانی خبر کے مطابق پاکستان اور ایران کے اعلیٰ حکام کے درمیان مذاکرات کامیاب ہو گئے، ایران دس روز میں پاکستان کو LNG کی فراہمی کا سلسلہ شروع کر دے گا۔

50% LikesVS
50% Dislikes

ایران پاکستان کو گیس مہیا کرے گا ایران کا بڑا اعلان

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں