اگر اسپیکر کو 4 دن میں استعفیٰ منظور کرنے کا حکم دیں تو پی ٹی آئی والے تیار ہیں ، سپریم کورٹ آف پاکستان ۔
اگر اسپیکر کو 4 دن میں استعفیٰ منظور کرنے کا حکم دیں تو پی ٹی آئی تیار ہے۔ سپریم کورٹ آف پاکستان ۔
سابق وزیراعظم عمران خان کے درخواست نیب ترامیم کے سماعت کے دوران چیف سپریم کورٹ آف پاکستان کے انہتائی اہم ریمارکس ۔
دوران سماعت جسٹس منصور علی شاہ نے استفسار کیا کیا پئ ٹی آئی اسمبلی کے رکن ہے یا نہیں ۔ عمران خان کے وکیل خواجہ حارث نے دلیل دیتے ہو کہا۔ پاکستان تحریک انصاف کے تمام اراکین اسمبلی نے اپنا اپنا استعفیٰ اسپیکر قومی اسمبلی کو جمع کرا دیا گیا اور کچھ اسمبلی کے نشستوں پر ضمنی انتخابات بھی ہو چکا ہے پاکستان تحریک انصاف تمام نشستوں پر کامیابی حاصل کی ہے۔
جسٹس منصور علی شاہ نے ریمارکس دیتے ہوئے کہا کہ استعفی دینا پی ٹی آئی کا حق ہے لیکن کسی حلقے کو نمائندگی کے بغیر رکھنا ناانصافی ہوگی ۔اور تمام ارکان تنخواہیں وصول کر رہے ہیں ۔
جسٹس منصور علی شاہ نے استفسار کیا کہ اسپیکر قومی اسمبلی کو 4 دن دے گا تو پی ٹی آئی والے تیار ہیں تو وکیل خواجہ حارث نے کہا۔ پی ٹی آئی ہر وقت تیار ہے ۔ پاکستان تحریک انصاف موجودہ حکومت کرپشن اور عوامی اعتماد توڑنے کے نتیجہ میں آئی ہے