اپوزیشن کی جانب سے کے پی کے اسمبلی اجلاس کےلئے ریکوزیشن میں جمع کرا دی گئی۔
اپوزیشن کی جانب سے کے پی کے اسمبلی اجلاس کےلئے ریکوزیشن میں جمع کرا دی گئی۔
5CN نیوز اسلام آباد۔
اے این پی اراکینِ اسمبلی نے سیکرٹری اسمبلی کو اجلاس بلانے کی ریکوزیشن جمع کرائی ہے، اپوزیشن لیڈر اکرم خان درانی اور باقی پارلیمانی لیڈر کی مشاورت سے اجلاس بلایا گیا۔ ریکوزیشن میں لوڈ شیڈنگ، بدامنی، مہنگائی اور دیگر ایشو شامل ہیں۔
اس حوالے سے سردار حسین بابک کا کہنا تھا کہ ہم انتظر میں تھے کہ صوبائی حکومت اسمبلی اجلاس بلائے گی لیکن وہ نہیں بلا سکی۔ امید کرتا ہوں کہ بروقت اجلاس بلایا جائے گا۔ انہوں نے کہا کہ خیبرپختونخوا حکومت آئینی حقوق سے محروم نظر آرہی ہے، اور اس کے عوام کو فٹبال بنایا گیا ہے۔
Load/Hide Comments