england cricket team b e50e460d1a3b 471

انگلینڈ قومی کرکٹ ٹیم پاکستان میں 17 سال بعد سیریز کھیلنے اسلام آباد پہنچ گئی۔
پاکستان کرکٹ بورڈ حکام نے انگلینڈ کرکٹ ٹیم کا جو و خروش کے ساتھ استقبال کیا۔ بین اسٹوکس کی کپتانی میں پاکستان میں تین ٹیسٹ میچز کھیلے گئے
پہلا ٹیسٹ یکم سے پانچ دسمبر تک راولپنڈی میں کھیلا جائے گا جبکہ سیکنڈ ٹیسٹ میچ 9 سے 13 دسمبر تک ملتان کے شہر میں کھیلا جائے گا اور تیسرا اور آخری ٹیسٹ میچ 17 سے 21 دسمبر تک کراچی شہر میں کھیلے گی۔

50% LikesVS
50% Dislikes

انگلینڈ قومی کرکٹ ٹیم پاکستان میں 17 سال بعد سیریز کھیلنے اسلام آباد پہنچ گئی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں