انتخابات اپنے آئینی وقت پرہوں گے، مذاکرات کا کوئی فائدہ نہیں، خواجہ آصف
انتخابات اپنے آئینی وقت پرہوں گے، مذاکرات کا کوئی فائدہ نہیں، خواجہ آصف
وزیردفاع خواجہ آصف کا کہناہے کہ انتخابات آئین کے مطابق اپنے وقت پر ہوں گے، جس چیز کا عمران نعرہ بلند کر کے احتجاجی مظاہرہ کر رہے ان کا کوئی فائدہ نہیں
تفصیلات کے مطابق بتایا جارہے کہ خواجہ آصف نے اپنے ٹیوٹر پر بیان جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ عمران خان کے سمیت جتنے بھی لانگ مارچ کے لے نکلے ہوئے ہیں اور انتخابات کا نعرہ لگا رکھا ہے ان کو بتاتا چلوں کہ الیکشن ان شا اللہ اپنے وقت پر ہوں گے،سیاسی طاقتوں اور مسائل پرمذاکرات رائے جمہوریت کا حصہ ہے
وفاقی وزیر داخلہ خواجہ آصف عمران خان پر تنقید کرتے ہوئے کہا عمران خان اپنے سارے شوق پورے کرلیں بھارتی میڈیا بھی بھرپور ساتھ دے رہے ہیں اور نشربھی کررہا ہے
Load/Hide Comments