sarfarz cheima 485

امپورٹڈ حکومت نے ملک کا بیڑا غرق کر دیا ، عمر سرفراز چیمہ
مشیر داخلہ پنجاب عمر سرفراز چیمہ کا کہنا تھا کہ شہباز شریف ، آصف زرداری کی حکومت نے ملک کو تباہ کردیا ہے، امپورٹڈ حکومت پیٹرول کی دوگنی قیمت سے عوام کو لوٹ رہی ہے۔ انٹرنیشنل منڈی میں پیٹرول سستا ہوا پڑا البتہ عوام کو ریلیف دینے کی بجائے عوام کے حقوق پر ڈاکہ ڈالا جا رہا ہے، جب منی لانڈرنگ کے ماہرین اقتدار پر قابض ہوں تو ڈالروں کی اسمگلنگ کی روک تھام کیسے رک سکتی ہے۔
ان کا مزید مزید کہنا تھا کہ اسحاق ڈار خود نواز شریف کے خاندان کی چوری کا پیسہ منی لانگ ڈرنک کے ذریعے ٹھکانے لگاتے ہیں، جس کا وہ اعتراف بھی کر چکے ہیں، امپورٹڈ حکومت کا ایک ایک پل ملک پاکستان کے لئے تباہی کا باعث بن رہا ہے۔

50% LikesVS
50% Dislikes

امپورٹڈ حکومت نے ملک کا بیڑا غرق کر دیا ، عمر سرفراز چیمہ

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں