امریکہ میں موسم سرم کی برفانی طوفان

امریکہ میں موسم سرم کی برفانی طوفان
تفصیلات کے مطابق سرد ترین موسم سرما کا طوفان امریکہ کے اکثر حصے کو اپنی لپیٹ میں لے رہا ہے جو کہ ایک برفانی طوفان، سیلاب اور سخت ترین سردی نے کرسمس کے لیے سفر کرنے والوں کی تباہی مچا دی
امریکہ میں نظام زندگی مفلوج ہوگیا ہے
کئ لاکھ افراد بجلی کی توانائی سے محروم ہوگئے ہیں
ماہرین نے مزید ہلاکتوں کا اندیشہ ظاہر کردیا ہے

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں