CHILAS 539

چلاس الشفاء انٹرنیشنل ہسپتال اسلام کی ڈاکٹروں کی ٹیم دورے پر چلاس پہنچ گئی
ڈائریکٹر ہیلتھ دیامر ڈویژن ڈاکٹر مبشر حسن ڈپٹی کمشنر دیامر فیاض احمد خان ایم ایس ریجنل ہیڈ کوارٹر اسپتال چلاس ڈاکٹر سرجن محمد اقبال نے ٹیم کا استقبال کیا

وزیر اعلی گلگت بلتستان کی خصوصی کاوشوں اور زاتی دلچسپی سے گلگت بلتستان کے تمام ڈسٹرکٹ ہیڈکوارٹرز اور ریجنل ہیڈکوارٹرز ہسپتالوں کے لئے الشفاء ہسپتال کے ساتھ ایف سی پی ایس ڈاکٹروں کی فراہمی کے حوالے سے معاہدہ ہوا تھا۔

آج الشفاء ہسپتال اسلام آباد کی ٹیم نے چلاس کا خصوصی دورہ کیا جس کے بعد چلاس ہسپتال کے لئے 15 ایف سی پی ایس ڈاکٹرز فراہم کیے جائیں گے۔

وزیر اعلی گلگت بلتستان کا یہ انقلابی اقدام ہے اب ہر ضلعے کے ہسپتال میں ایف سی پی ایس اور ماہر ڈاکٹرز موجود ہونگے

50% LikesVS
50% Dislikes

الشفاء انٹرنیشنل ہسپتال اسلام کی ڈاکٹروں کی ٹیم دورے پر چلاس پہنچ گئی

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں