IMG 20221225 WA0027 530

افغانستان میں خواتین پر لگائی گئی پابندیاں انتہائی تشویشناک ہے امریکی وزیر خارجہ
امریکی وزیر خارجہ انتونی بلنکن کا افغانستان میں طالبان حکومت کا بین الاقوامی و نجی فلاحی اداروں میں کام کرنے والے خواتین پر لگائی گئی پابندی پر تبصرہ کرتے ہوئے کہا کہ اس طرح کی پابندیوں سے امدادی سرگرمیاں متاثر ہوسکتے ہیں اور یہ انتہائی تشویشناک ہے کہ نجی اداروں میں اگر خواتین کام نہیں کرے گی تو لاکھوں افراد تک اہم امدادی فنڈز پہنچانے میں مشکلات ہوں گے۔ اس سے پہلے بھی افغانستان میں خواتین پر یونیورسٹیوں میں تعلیم حاصل کرنے پر پابندی لگا دی تھی۔

50% LikesVS
50% Dislikes

افغانستان میں خواتین پر لگائی گئی پابندیاں انتہائی تشویشناک ہے امریکی وزیر خارجہ

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں