افسوس ناک خبر -لانگ مارچ کی کوریج کرتے ہوئے چینل 5 کے خاتون رپورٹر جانبحق

WhatsApp Image 2022 10 30 at 5.17.42 PM 1 622

افسوس ناک خبر ۔
لانگ مارچ پر کوریج کرتے ہوئے نیوز چینل 5 کے خاتون رپورٹر صدف کنٹینر پر چڑھتی ہوئی ہاتھ بھلسنے کی وجہ سے گر گئی اور کنٹینر کے ٹائر کے نیچے آ کر موقع پر جانبحق ہو گئی۔

50% LikesVS
50% Dislikes

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں