Skardu 571

اسکردو میں خصوصی بچوں کے اسکول میں گیس لیک ہونے کی وجہ سے دھماکہ ہو گیا۔ جس کی وجہ سے کئی بچے زخمی ہوگئے ۔ وزیر اعظم شہباز شریف نے زخمی خصوصی بچوں کی علاج کیلئے ہدایت جاری کر دیا۔ اور تمام سہولیات مہیا کرنے اور علاج پر آنے والے اخراجات وزیر اعظم برداشت کریں گے ۔ ڈی سی اسکردو کا کہنا تھا کہ تمام زخمیوں کو چیف سکریٹری کی ہدایت پر خصوصی طیارے میں اسلام آباد منتقل کر دیا گیا ہے۔

50% LikesVS
50% Dislikes

اسکردو . خصوصی بچوں کے اسکول میں گیس لیک ہونے کی وجہ سے دھماکہ

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں