اسلام آباد سکٹر آئی 10 میں دھماکہ ۔ ایک پولیس اہلکار شہید 6 زخمی ۔

اسلام آباد سکٹر آئی 10 میں دھماکہ ۔ ایک پولیس اہلکار شہید 6 زخمی ۔
اسلام آباد ۔ 5 سی این نیوز ویب ۔
اسلام آباد آئی 10 میں پولیس وین کے جب ٹکسی کے قریب پہنچے تو ٹیکسی میں دھماکہ ہو گیا۔ جس کے نتیجے میں ایک پولیس اہلکار شہید ہو گئے اور 4 پولیس اہلکار سمیت 6 افراد زخمی ہو گئے ۔ زخمیوں کو فوری طور پمز ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہیں ۔ زخمی ہونے والوں میں محمد حنیف ، محمد یوسف اور محمد بلال شامل ہیں ۔ شہید اہلکار بلال حسین کے نام سے شناخت ہوا ہے۔
پولیس کے مطابق پولیس ایک ٹیکسی کے تعاقب کر رہے تھے ۔ پولیس جب ٹیکسی کے قریب پہنچ گئے تو ٹکسی والے نے دھماکہ کر دیا ۔ علاقے میں خوف ہراس پھیل گئے وفاقی حکومت نے دھماکے کے بعد راولپنڈی میں میں سیکورٹی ہائی الرٹ کردی گئی ہے ۔

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں