اسسٹنٹ ڈائریکٹر انٹیلی جنس پولیس میں نوکریاں
تفصیلات کے مطابق انٹیلی جنس پولیس کی نوکریاں کے لیے
قابلیت: نفسیات، سیاسیات، سماجیات، تاریخ، پاک مطالعہ، وغیرہ میں ماسٹر ڈگری ہونق چاہیے
مرد عمر 42 خواتین کی عمر 45
صرف صوبہ پنجاب کے لیے درست ہے۔
چالان فیس 600
آخری تاریخ 16 جنوری 2023