ارشد شریف کی کینیا میں قتل کا امریکا نے صاف شفاف تحقیقات کا مطالبہ کر دیا
ارشد شریف کی کینیا میں قتل کا امریکا نے صاف شفاف تحقیقات کا مطالبہ کر دیا
واشنگٹن: (5CN) امریکا نے پاکستانی سینئر صحافی ارشد شریف کی قتل پر دکھ کا اظہار کرتے ہوئے صاف شفاف تحقیقات کا مطالبہ کیا ہے
نیڈ پرائس امریکی وزیر خارجہ نے کینیا حکومت سے پر زور مطالبہ کر دیا ہے کہ اس واقعہ کی مکمل تحقیقات کی جائیں، صحافی ارشد شریف کی قتل کی مکمل انفارمیشن منظر عام پر ابھی تک نہیں آئیں۔
امریکی وزیر خارجہ نے ارشد شریف کے فیملی اور ساتھیوں سے دلی تعزیت کرتے ہوئے کہا کہ سینئر صحافی ارشد شریف کے کام سے پوری دنیا واقف تھی۔
تفصیلات کے مطابق بتایا جارہے ہیں کہ وزیر خارجہ نے مزید کہا کہ امریکا جرنلسٹ کے بلاخوف کام کرنے کے ہمیشہ حق میں ہے، میڈیا کی آزادی اظہار رائے سے متعلق امریکا دنیا کے مختلف علاقوں میں پروگرام چل رہے ہیں۔
Load/Hide Comments