آل گلگت بلتستان انٹر ڈسٹرکٹ فٹبال ٹورنامنٹ کا آغاز 17 اکتوبر سے شروع ہو رہا ہے اس ٹورنامنٹ میں گلگت بلتستان کے تمام ضلع کی بہترین ٹیمیں شرکت کرینگی،اس ایوینٹ کے انتظامات جی بی فٹبال ایسوسی ایشن اور سکردو فٹبال ایسوسی ایشن کر رہی ہے ایوینٹ کے تمام میچ میونسپل فٹبال گراوٴنڈ سکردو میں ہوگا۔
آل گلگت بلتستان انٹر ڈسٹرکٹ فٹبال ٹورنامنٹ 2022
- فیس بک
- ٹویٹر
- واٹس ایپ
- ای میل