WhatsApp Image 2022 12 04 at 10.46.00 AM 573

آزاد کشمیر بلدیاتی الیکشن میں دو ضلعوں میں تحریک انصاف سب سے اگے۔
آزاد کشمیر 5سی این۔ غیر سرکاری و غیر حتمی نتائج کے مطابق پاکستان تحریک انصاف ضلع باغ اور ضلع سدھنوتی میں میدان مار لیا۔ جبکہ ضلع پونچھ میں تحریک انصاف کو شکست کا سامنا کرنا پڑا ۔
آزاد کشمیر میں بلدیاتی انتخابات کے دوسرے مرحلے میں پاکستان تحریک انصاف نے کل 28 نشستوں میں سے 12 حاصل کر لیا۔ جبکہ مسلم کانفرنس نے 4 ، پی پی نے 4 ۔ مسلم لیگ ن اور آزاد امیدوار 2.2 نشستیں حاصل کر لی ۔
غیر سرکاری و غیر حتمی نتائج کے مطابق سدھنوتی کے کل 19 نشستوں میں سے پی ٹی آئی نے 11 ، مسلم لیگ ن نے 4 ، 2 آزاد امیدوار کامیاب ہو گئے ہیں ۔
ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر میونسپل میں پاکستان تحریک انصاف نے 8 میں سے 5 نشستوں پر فتح حاصل کر لیا ۔

50% LikesVS
50% Dislikes

آزاد کشمیر بلدیاتی الیکشن میں دو ضلعوں میں تحریک انصاف سب سے اگے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں