PM 463

آرمی چیف کی تعیناتی ، وزیر اعظم نے اتحادیوں کے پارلیمانی سربراہان کی اجلاس طلب کر لیا۔
اسلام آباد ۔ ( 5 سی این) وزیر اعظم شہباز شریف نے آرمی چیف کی تعیناتی کیلئے اتحادیوں کے سربراہان کی اجلاس طلب کرلیا ۔ زرائع کے مطابق وزیراعظم نے عشائیہ پر دعوت دیا گیا ہے۔ تمام اتحادیوں کے سربراہان شریک ہونگے اور آرمی چیف کی تعیناتی پر اعتماد میں لیں گے ۔

50% LikesVS
50% Dislikes

آرمی چیف کی تعیناتی ، وزیر اعظم نے اتحادیوں کے پارلیمانی سربراہان کی اجلاس طلب کر لیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں