آرمی چیف تعیناتی ، سابق صدر جنرل عامر کو آگے لانا چاہتا تھا ۔
لاہور ، 5سی این نیوز ویب ۔ پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین آصف زرداری نے کہا کہ وہ آرمی چیف کیلئے جنرل عامر کو آگے لانا چاہتا تھا ۔ ان کا کہنا ہے کہ آرمی چیف میرٹ پر تعینات ہوئے ہیں ۔سابق صدر آصف زرداری نے نجی ٹی وی سے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ اگر عمران خان اسمبلیاں تحلیل کرتے ہیں تو الیکشن میں مقابلہ کرے گا۔ آرمی چیف کی تعیناتی میرٹ پر ہوا ہے۔ ایک سوال پر انہوں نے کہا کہ صدر مملکت عارف علوی کے مواخذے پر بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ یہ قبل از وقت ہوگا۔ میں نے کبھی کوئی بندے نہیں خریدے۔ عام انتخابات اپنے وقت پر ہونے چاہیے ۔ پاکستان پیپلز پارٹی جمہوری نظام کو توانا دیکھنا چاہتے ہیں ۔
پاکستان کی سیاست سے اسٹبلشمنٹ کی مداخلت نہ کرنے کی فیصلے کو سراہتے ہیں ۔
سابق آرمی چیف قمر باجوہ نے کھبی مجھے ایکسٹینشن کیلئے نہیں کہا۔ میں آرمی چیف کو نہیں جانتا ۔ میں صرف جنرل عامر کو جانتا ہوں ۔ وہ اگر دوسرے نمبر پر سینئر افسر ہوتے تو سوچتا ۔ سابق صدر نے مزید کہا کہ معیشت بہتر ہونے میں وقت لگتا ہے۔ پرویز الہٰی سے اب دوریاں بڑھ گئی ہے ۔