آج گلگت بلتستان میں عمران خان کے حق میں الیکشن کمیشن کے باہر آئی ایس ایف اور پارٹی کے دیگر تنظیموں نے احتجاج ریکارڈ کرایا- ملک بھر کی طرح گلگت بلتستان میں میں بھی پاکستان تحریک انصاف کے کارکنان کا شدید احتجاجی مظاہرہ کیا گیا۔ وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان خالد خورشید نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ یہ امپورٹڈ حکومت اپنا ہر ہربہ استعمال کر رہے ہیں ۔ انشاء اللہ عمران خان کے ساتھ دیں گے۔ اللہ عمران خان کو سرخ رو کریں گے
Thank you for reading this post, don't forget to subscribe!
591
گلگت بلتستان میں عمران خان کے حق میں الیکشن کمیشن کے باہر آئی ایس ایف اور پارٹی کے دیگر تنظیموں نے احتجاج ریکارڈ کرایا
- فیس بک
- ٹویٹر
- واٹس ایپ
- ای میل




