WhatsApp Image 2023 10 18 at 11.20.36 AM 218

تحریک انصاف پورے پاکستان کی طرح شگر میں بھی ایک مظبوط عوام مقبولیت رکھنے والی جماعت ہیں حسن شگری
سنیئر نائب صدر پی ٹی آئی ضلع شگر
ہمیں فخر ہے کہ ہمارے قائد عمران خان کو بلا جواز گرفتارکر کے پابند سلاسل کرنے کے باوجود گلگت بلتستان کے تمام اندورنی چپقلش کے شکار پارٹیاں اپنے ریٹنگ کے خطاب عمران خان کےنام سے شروع اور تحریک انصاف پر ختم کرتے ہیں ۔ کوئی پارٹی چھوڑے تو پارٹی کو کوئی فرق نہیں‌پڑتا .
تاہم شخصیت مظبوط اور ایمان غیر متزلزل ہو تو قید کے درودیوار بھی انسان کی شہرت کو مات نہیں دے سکتے۔
تمام تر حربوں کے باوجود عوام کے دلوں پر آج بھی عمران کا بلا مقابلہ میں‌ راج کرتے ہیں ۔
انشاءاللہ بہت جلد اعلی قیادت سے مشاورت کے بعد شگر میں ورکر کنونش کی انقعاد کا اعلان کرینگے ۔
شگر عوام نے پی ٹی آئی کے نامزد امیدوار کو کامیاب کر کے ماضی میں بھی افواہوں کو غلط ثابت کیا اور انشاءاللہ مستقبل بھی تمام تر افواہوں کو غلط ثابت کرینگے ۔
پی ٹی آئی ایک عوامی جماعت ہے مشکلات مخلص کارکن کو لیڈر بننے کا موقع مہیا کرتے ہیں
مشکلات سے ڈر جانے والے سیاسی کارکن کہلانے کے مستحق نہیں ۔
مشکل حالات سے ڈٹ مقابلہ کرنے پر تحریک انصاف شگر خالد خورشید صاحب علی تاج اور عتیق پیرزادہ کو خراج تحسین پیش کرتے ہیں اور یقین دلاتے ہے کہ انشاءاللہ تحریک انصاف شگر کبھی آپ لوگوں تنہا نہیں چھوڑینگے ۔
Urdu news,Tehreek-e-Insaf is a party with strong public popularity in Shagar as well as in the whole of Pakistan

50% LikesVS
50% Dislikes

تحریک انصاف پورے پاکستان کی طرح شگر میں بھی ایک مظبوط عوام مقبولیت رکھنے والی جماعت ہیں حسن شگری سنیئر نائب صدر پی ٹی آئی ضلع شگر

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں