WhatsApp Image 2023 09 01 at 9.11.05 AM e1693588295846 337

شگر پیرامیڈیکل اور محکمہ صحت شگر کےملازمین کا ڈی ایچ او شگر ڈاکٹر کرامت پر حملے کیخلاف علامتی احتجاج
urdu news,Symbolic protest of Shigar Paramedical and Shigar Health Department employees against the attack on DHO Shigar Dr. Karamat.
رپورٹ عابد شگری 5 سی این نیوز ویب شگر
شگر پیرامیڈیکل اور محکمہ صحت شگر کےملازمین کا ڈی ایچ او شگر ڈاکٹر کرامت پر حملے کیخلاف علامتی احتجاج۔ ملازمین نے ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر شگر کے ساتھ 30 اگست کو ہونے والے ناخوشگوار واقعے کی بھرپور مذمت کرتے ہوئے شگر کے تمام ہیلتھ فسلیٹیز میں کالی پٹی باندھ کر علامتی احتجاج ریکارڈ کیا گیا۔ محکمہ صحت کے ملازمین نے ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر شگر ڈاکٹر کرامت رضا کے ساتھ اظہار یکجہتی کے ساتھ ساتھ ارباب اختیار سے مطالبہ کیا کہ ملزم کو سخت سے سخت سزا دے کر ڈاکٹر کرامت رضا کو انصاف فراہم کیا جائے۔ ورنہ محکمہ کے ملازمین شدید احتجاج پر مجبور ہونگے۔
urdu news,Symbolic protest of Shigar Paramedical and Shigar Health Department employees against the attack on DHO Shigar Dr. Karamat.

50% LikesVS
50% Dislikes

شگر پیرامیڈیکل اور محکمہ صحت شگر کےملازمین کا ڈی ایچ او شگر ڈاکٹر کرامت پر حملے کیخلاف علامتی احتجاج

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں