کوئٹہ: زرغون روڈ پر ایف سی ہیڈکوارٹرز کے قریب زور دار دھماکا، شدید فائرنگ
رپورٹ، 5 سی این نیوز
کوئٹہ میں زرغون روڈ پر ایف سی ہیڈکوارٹرز کے قریب زوردار دھماکا ہوا ہے، جس کے بعد شدید فائرنگ بھی کی گئی ہے۔ پولیس کے مطابق کوئٹہ میں زرغون روڈ پر ایف سی ہیڈکوارٹر کے قریب زور دار دھماکا ہوا ہے، جس کے بعد شدید فائرنگ کا سلسلہ جاری ہے۔ پولیس کے مطابق دھماکے کی جگہ کا تعین کیا جارہا ہے جبکہ پولیس اور ریسکیو ٹیمیں دھماکے کی جگہ کی طرف روانہ ہوگئی ہیں۔ دھماکے کے بعد سامنے آنے والی فوٹیجز میں طویل فاصلے سے دھوئیں کے بادل اٹھتے ہوئے دیکھے جاسکتے ہیں۔کوئٹہ: زرغون روڈ پر ایف سی ہیڈکوارٹرز کے قریب زور دار دھماکا، شدید فائرنگ،
urdu news,heavy firing near FC headquarters
