مظفرآباد: وزیر اعظم آزاد جموں کشمیر چوہدری انوار الحق کے خلاف عدالت عظمیٰ میں توہین عدالت کی پٹیشن دائر

Urdu news,contempt petition has been filed in the Supreme Court against Azad Jammu and Kashmir Prime Minister

مظفرآباد: وزیر اعظم آزاد جموں کشمیر چوہدری انوار الحق کے خلاف عدالت عظمیٰ میں توہین عدالت کی پٹیشن دائر
رپورٹ، فیصل دلشاد 5 سی این نیوز
مظفرآباد: وزیراعظم انوار الحق ،ہائی کورٹ آزادجموں کشمیر کے فیصلہ کی خلاف ورزی کے مرتکب ہوئے ہیں ، سی بی آر نے عدالتی ملازمین کے جوڈیشنل الاؤنس میں ٹیکس کی مد میں کٹوتی کی تھی جس کو سپریم کورٹ نے کالعدم قرار دیا تھا سپریم کورٹ نے کمشنر ان لینڈ ریوینیو کو کٹوتی کی گئی رقم عدالتی ملازمین کو واپس کرنے کی ہدایت کر رکھی ہے، کمشنر ان لینڈ ریوینیو نے عدالت کے حکم پر عمل نہیں کیا ، وزیراعظم آزادکشمیر نے عدالت عالیہ سے توہین عدالت کے کیس میں ملوث کمشنران لیڈ رویونیو نارتھ راجہ اشتیاق احمد کو عدالتی اسٹے آرڈر کے باوجود تبدیل کر دیا۔ وزیراعظم انوار الحق نے عدالتی احکامات کی خلاف ورزی کرتے ہوئے کمشنر ان لینڈ ریوینیو کو تبدیل کر دیا، انکی جگہ نئی تعیناتی بھی نہیں کی. حکومت عدالتی ملازمین کے الاونسز سے کی گئی ٹیکس کٹوتی واپس نہیں کرنا چاہتی، اس لیے عدالتی حکم کی خلاف ورزی کر رہی ہے، سپریم کورٹ آف آزادکشمیر نے وزیر اعظم انوار الحق سمیت تمام فریقین کو نوٹسز جاری کر دیئے، 21 مئی کو کیس کی سماعت کی جائے گی۔ پٹیشن سماجی کارکن عمامہ گلریز سمیت دو وکلاء راجہ عبدالحمید ، سید علی زین کاظمی نے دائر کی ہے۔
مظفرآباد : آزادکشمیر کے نامور قانون دان ہارون ریاض مغل سپریم کورٹ میں اس کیس کی پیروی کر رہے ہیں۔

آٹھ بڑے کاروباری گروپز نے پی آئی اے کو خریدنے کے لیے دلچسپی ظاہر کر دی ہے وفاقی وزیر نجکاری

گلگت بلتستان کے عوام کی حقوق کے اوپر بہت بڑا ڈھاکہ مارا گیا. صوبائی حکومت ایک پرائیوٹ کمپنی کے سامنے ڈھیڑ ہو گئی، ایکشن کمیٹی گلگت بلتستان کے ممبران کا پریس کانفرنس

پاکستان نے سینٹرل ایشین والی بال چیمپین شپ میں‌ترکمانستان کو ہرا کر ٹائیٹل اپنے نام کر لیا

Urdu news,contempt petition has been filed in the Supreme Court against Azad Jammu and Kashmir Prime Minister

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں