بلتستان میں‌اب تک کلچر کے نام پر بے صرف رقص ہی دیکھایا جارہاہے ۔ کلثوم ایلیاء شگری ۔ بنت حوا فانڈیشن

بلتستان میں‌اب تک کلچر کے نام پر بے صرف رقص ہی دیکھایا جارہاہے ۔ کلثوم ایلیاء شگری ۔ بنت حوا فانڈیشن
5 سی نیوز ویب
سرفہ رنگا فیسٹول ہو یا آئس ہاکی ٹورانمنٹ یہاں تک کہ تعلیمی اداروں میں بھی گلگت بلتستان کلچر شو کرنے کے لئے صرف ڈانس کا ہی انتخاب کی جاتی ہے ۔ جسکی وجہ سے باقی اصل کلچر تیزی سے ختم ہوتے جارہے ہے ۔ انتہائی افسوس اور باعث شرم ہے کہ ہم دور دراز سے آنے والے مہمانوں یہ دیکھنا چاہ رہے کہ۔ ہمارے اباو اجداد کا یہ عمل محفل سرور ہی تھے ۔ علماء کرام اہل قلم و دانشور حضرات ملکر بہتریں لائحہ عمل تیار کریں ۔ ورنہ ایندہ نسل دانشورں کی سوچ اور خاموشی پر لکھنا شروع کرنگے ۔
urdu news,Baltistan only dance is being seen in the name of culture

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں