شگر داسو میں ایک نوجوان نالہ میں گر کر جانبحق ہو گئے

news tv 1738811825888 76

شگر داسو میں ایک نوجوان نالہ میں گر کر جانبحق ہو گئے
رپورٹ 5 سی این نیوز
شگر داسو میں ایک نوجوان نالہ میں گر کر جان ہوگئے۔ اطلاع کے مطابق جان بحق نوجوان کا نام محمد اسماعیل بتایا جاتا ہے جوکہ کبوتروں کو اڑانے کے لے گھر کے قریب نالہ گیا تھا۔ لیکن بدقسمتی سے پاوں پھسل کر نالہ میں جاگرا اور موقع پر جان کی بازی ہارگئے۔ لوگوں کا کہنا ہے کہ سردیوں میں اکثر زمین پھسلن ہو جاتے ہیں ۔ لوگوں کو احتیاط برتنے چاہیے ۔ تاکہ قیمتی جانیں ضائع نہ ہو۔
Urdu news, young man died after falling into a canal

50% LikesVS
50% Dislikes

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں