urdu news, world bank approved loan for pakistan 0

عالمی بینک نے پاکستان کے مائیکرو فنانس سیکٹر کے لیے 102 ملین ڈالر قرض منظور کر لیا.
رپورٹ، 5 سی این نیوز
عالمی بینک نے پاکستان کے مائیکرو فنانس سیکٹر کے لیے 102 ملین ڈالر قرض منظور کر لیا.عالمی بینک نے مائیکرو فنانس (RAM) پروجیکٹ کے لیے 102 ملین ڈالر کی فنانسنگ کی منظوری دی ہے، جس کا مقصد مائیکرو کریڈٹ تک رسائی کو بڑھانا اور مائیکرو فنانس سیکٹر اور اس کے قرض دہندگان کی سپورٹ کرنا ہے، خاص طور پر پاکستان میں موسمیاتی تبدیلی سے رونما ہونے والے نقصانات کا ازالہ کرنا ہے
“مائیکروفنانس پاکستان میں غریبوں کی روزی روٹی کو سہارا دینے کے لیے ایک اہم ثابت ہو گا۔ یہ منصوبہ مائیکرو فنانس کے شعبے کی مشکلات کو اسان بنانے کے لیے مدد گار ہو گا. خاص طور پر بڑھتے ہوئے موسمیاتی خطرات کے پیش نظر، اس بات کو یقینی بنائے گا کہ یہ شعبہ ان لوگوں کو ضروری مالیاتی معاونت فراہم کرنا جاری رکھے گا جنہیں ان کی سب سے زیادہ ضرورت ہے، خاص طور پر دیہی علاقوں میں کام ائے گا.
کنٹری ڈائریکٹر عالمی بنک کے نمایندے میں کہا، یہ منصوبہ پاکستان میں مالی شمولیت کو فروغ دینے اور موسمیاتی تبدیلیوں کے لیے لچک کو بڑھانے کے لیے ہمارے وسیع عزم کا حصہ ہے، جیسا کہ ہمارے نئے 10 سالہ کنٹری پارٹنرشپ فریم ورک میں بیان کیا گیا ہے۔”
ورلڈ بینک کی طرف سے جاری کردہ ایک پریس ریلیز کے مطابق، RAM پروجیکٹ سے تقریباً 1.89 ملین افراد بشمول 10 لاکھ سے زائد خواتین اور 350,000 سے زائد نوجوان)، خاص طور پر کمزور اور کم آمدنی والے دیہی برادریوں میں مستفید ہونے کی توقع ہے۔
urdu news, world bank approved loan for Pakistan

پاکستان سپر لیگ کے ٹرافی ملک کے شہر شہر کا سفر جاری ، ٹرافی ملتان پہنچ گئے.

پارلیمانی سیکیورٹی کمیٹی نے پوری قوت سے دہشت گردی کے خاتمے کا عزم کی، سلامتی کمیٹی اجلاس کی اجلاس کا اعلامیہ جاری

50% LikesVS
50% Dislikes

عالمی بینک نے پاکستان کے مائیکرو فنانس سیکٹر کے لیے 102 ملین ڈالر قرض منظور کر لیا.

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں