urdu news, Will Skip All Federal Meetings 0

وزیر اعلیٰ کے پی سہیل آفریدی کا ایکس اکاؤنٹ پر پیغام، کسی بھی وفاقی حکومت کی میٹنگ میں شرکت نہیں‌کریں گے
رپورٹ، 5 سی این نیوز
وزیر اعلیٰ کے پی سہیل آفریدی کا ایکس اکاؤنٹ پر پیغام، کسی بھی وفاقی حکومت کی میٹنگ میں شرکت نہیں‌کریں گے
میں نے آج وفاقی حکومت کی زراعت اور افغان مہاجرین کے حوالے سے میٹنگ میں ذاتی طور پر شرکت سے اس لیے معذرت کی ہے، کیونکہ خیبرپختونخوا کی عوام نے عمران خان کو ووٹ اور مینڈیٹ دیا ہے اور جب تک میں عمران خان صاحب سے مل کر پالیسی گائیڈ لائنز نہیں لیتا تو کسی ایسی میٹنگ میں شرکت صوبے کی عوام کے مینڈیٹ کی توہین ہو گی۔

Thank you for reading this post, don't forget to subscribe!

میں امید کرتا ہوں کہ وفاقی حکومت جلد از جلد اس مسئلے کو حل کرے گی اور متعلقہ اتھارٹیز کو ڈائریکشن جاری کرے گی تاکہ میری اپنے لیڈر اور خیبرپختونخوا کی عوام کے مینڈیٹ کے امین اور نمائندہ عمران خان سے ریگولر ملاقات کا انتظام کیا جائے ۔
اس حوالے سے ہماری قانونی ٹیم اسلام آباد ہائی کورٹ سمیت تمام قانونی فورمز پر بھی جا رہی ہے۔ سہیل آفریدی

urdu news, Will Skip All Federal Meetings

50% LikesVS
50% Dislikes

وزیر اعلیٰ کے پی سہیل آفریدی کا ایکس اکاؤنٹ پر پیغام، کسی بھی وفاقی حکومت کی میٹنگ میں شرکت نہیں‌کریں گے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں