معروف میڈیا پرسن صدیق جان کو اسلام اباد میں بول افس کے باہر سے گرفتار کر لیا
معروف میڈیا پرسن صدیق جان کو اسلام اباد میں بول افس کے باہر سے گرفتار کر لیا
Urdu News, Well-known media person Siddiq Jan was arrested outside the poll office in Islamabad
5 سی این نیوز اسلام آباد
معروف میڈ یا پرسن صدیق جان بول نیوز اسلام اباد کے بیور چیف کو بول آفس اسلام اباد کے باہر سے گرفتار کر لیا گیا، سول کپٹروںمیںملبوس افراد نے پہلے صدیق جان سے کچھ بات کی اور پرائیوٹ گاڑی میںڈال کر لے گئے، سوشل میڈیا پر صدیق جان کو رہا کرو ٹاپ ٹرینڈ بن گئے ہیں.
کچھ لوگوںکا خیال ہے گزشتہ روز عمران خان اسلام اباد جوڈیشل کمپلس میںپیش ہونے کے موقع پر صدیق جان نے جوڈیشل کمپلس کے باہر کچھ سول ڈریس میںموجود لوگوںکی نشاندہی کی تھی، اور بعد ازاں عمران خان نے اپنے خطاب کے دوران وہ ویڈیو بھی چلایا گیا. اس ویڈیو میںدیکھا جا سکتا ہے ، جوڈیشل کمپلس کے باہر موجود لوگوں کے ہاتھ میں کچھ سفید رنگ کے رسی بھی موجود تھے،. وہ مشکوک افراد پولیس اہلکاروںکے ساتھ ساتھ تھے . صدیق جان کے ویڈیو و سوشل میڈیا سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئے.