WhatsApp Image 2023 10 31 at 2.37.37 PM e1698748705320 284

اسکردو کیچورا چیک پوسٹ پر دروان چینکنگ اسلحہ برآمد ، دو گرفتار ملزمان سے مزید تفتش جاری
5 سی این نیوز
اسکردو دوران چیکنگ پولیس چیک پوسٹ بگاردو کچورا پر انچارج فداحسین اور عملہ پولیس نے گلگت سے آنے والی گاڑی میں سوار عبیداللہ چلاس سے آئیس,آور صابراللہ سکنہ گلگت سے ایک 30 بور پیسٹل برامد ہوکر ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کیا ہے ملزمان بند حولات موجود ہے مزید تفتیش جاری۔ پولیس ذرائع
Urdu news, weapons recovered at Skardu Kachura check post

50% LikesVS
50% Dislikes

اسکردو کیچورا چیک پوسٹ پر دروان چینکنگ اسلحہ برآمد ، دو گرفتار ملزمان سے مزید تفتش جاری

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں