گلگت بلتستان میں امن کے لئے کردار کرنے پر اداروں کا شکریہ ادا کرتے ہیں ، اہل سنت اور اہل تشیع کا مشترکہ پریس کانفرنس
گلگت بلتستان میں امن کے لئے کردار کرنے پر اداروں کا شکریہ ادا کرتے ، اہل سنت اور اہل تشیع کا مشترکہ پریس کانفرنس
urdu news
5 سی این نیوز ویب
گلگت بلتستان میں امن کے لئے کردار ادا کرنے پر علماء کرام کا اداروں کا شکریہ ادا کیا ، پریس کانفرنس کرتے ہوئے علماء کا کہنا تھا کہ گلگت بلتستان حکومت اور نتظامیہ نے علماء کو بیٹھانے کی کوشش کی اس کاوشوں کو سراہتے ہیں، سب سے زیادہ کردار صوبائی حکومت اور اداروں کا ہے ، یہ کامیابی سب کی کامیابی ہیں.اس موقع پر اہل تشیع عالم نے کہا کہ میں بحیثت شعیہ عالم نجف اشرف کو یعنی حضرت علی علیہ السلام کو مولا اور اقا مانتا ہوں. لیکن امام علی علیہ السلام کو چوتھا خلیفہ سب مانتے ہیں. میر ا عقیدہ ہے یا خراسان میں یا شہر مشہد میںفرزاندان پیغمبر صلی اللہ علیہ وال وسلم مدفن ہے میرے عیقدے ایمان ہے ، میں احترام کروں گا،
لیکن میں نہ مکے کا ہے اور نا مدینے کا ہوں اور نہ ہی خراسان کا ہوں بلکہ میرا تعلق گلگت بلتستان سے ہوں اور ملک پاکستان سے ہوں.چنانچہ میرے احباب تشریف رکھتے ہیں ان کا تعلق بھی نی مدینے سے ہیں اور نہ ہی مکے سے ، بلکہ گلگت بلتستان سے ہیں.اور پاکستان کے ہیں.ہم نے جس ملک سے اپنے زرو بازوں سے ازاد کرا کے کلمہ لاالہ الا اللہ کے بنا پر پاکستان کے ساتھ بغیر شرط شروط کے الحاق کر دیا.
ایک عالم دین نے گلگت بلتستان کے عوام سے التجا کیا کہ ہم تفرقوں کے بجائے محبتوں کو فرغ دین تاکہ گلگت بلتستان میںامن و امان رہیں. انشاءاللہ اس علاقے میں امن قایم رہے گی اور کسی میں جرات نہیںہوگا کہ اس علاقے کی امن کو خراب کرے.
تمام مسلک عالم دین نے پریس کانفرنس کے بعد پاکستان کے سلامتی اور گلگت بلتستان میں امن کے لئے خصوصی دعائیں کیں.
urdu news, We thank the institutions for playing a role for peace in Gilgit-Baltistan