WhatsApp Image 2024 02 12 at 10.54.17 PM 140

شگر یادگار شہداء ڈسٹرکٹ شگر میں کام شروع ہونے پر ہم ڈپٹی کمشنر شگر ولی اللہ فلاحی اور پاک فوج کا انتہائی مشکور ہے غازیاں شگر کے سیکرٹری جنرل حسن عسکری
رپورٹ عابد شگری 5 سی این نیوز
شگر غازیاں شگر کے سیکرٹری جنرل حسن عسکری نے کہا ہے کہ یادگار شہداء ڈسٹرکٹ شگر میں کام شروع ہونے پر ہم ڈپٹی کمشنر شگر ولی اللہ فلاحی اور پاک فوج کا انتہائی مشکور ہے ۔ انہون نے کہا کہ وادی شگر شہدا اور غازیوں کہ سرزمین کہنا بے جا نہ ہوا کیونکہ یہاں کے سینکڑوں سپوتوں نے ملک کی دفاع کی خاطر اپنے جانوں کا نذرانہ پیش کئے ہیں۔ جبکہ غازیوں کی تعداد میں ہزاروں میں ہیں۔ جس پر ہمیں فخر ہیں۔ اس یادگار شہدا کی تعمیر کے بعد یہاں ہمارے عظیم شہداء کے نام کندہ کیا جائے گا تاکہ ہمارے آنے والے نئے نسل بھی اپنے وطن کے شہیدوں پر فخر کرینگے۔
urdu news, We are very grateful to Deputy Commissioner Shigar

50% LikesVS
50% Dislikes

شگر یادگار شہداء ڈسٹرکٹ شگر میں کام شروع ہونے پر ہم ڈپٹی کمشنر شگر ولی اللہ فلاحی اور پاک فوج کا انتہائی مشکور ہے غازیاں شگر کے سیکرٹری جنرل حسن عسکری

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں