خیبرپختونخوا: پولیس اور سی ٹی ڈی کی کارروائیوں میں 8 دہشت گرد ہلاک
رپورٹ، 5 سی این نیوز
خیبرپختونخوا: پولیس اور سی ٹی ڈی کی کارروائیوں میں 8 دہشت گرد ہلاک، خیبرپختونخوا میں سی ٹی ڈی اور پولیس کی کارروائیوں میں 8 دہشتگرد ہلاک ہوگئے۔
سینٹرل پولیس آفس کے مطابق پولیس اور سی ٹی ڈی نے بنوں ،خیبر اور پشاور کے نواحی علاقے ظاہرگڑھی میں کارروائیاں کیں جس کے نتیجے میں8 دہشتگر د ہلاک ہوگئے۔ پولیس کے مطابق ہلاک دہشتگرد سکیورٹی فورسز پرحملوں میں بھی ملوث تھے۔ پولیس کا کہنا ہے کہ شاہ کس بائی پاس روڈ سےملحقہ ناکے کلے میں دہشت گردی کے بڑے منصوبے کو ناکام بنایا گیا، دہشت گردوں سے اسلحہ اور موبائل فونز برآمد کیے گئے ہیں۔
خیبرپختونخوا میں سی ٹی ڈی اور پولیس کی کارروائیوں میں 8 دہشتگرد ہلاک ہوگئے۔ سینٹرل پولیس آفس کے مطابق پولیس اور سی ٹی ڈی نے بنوں ،خیبر اور پشاور کے نواحی علاقے ظاہرگڑھی میں کارروائیاں کیں جس کے نتیجے میں8 دہشتگر د ہلاک ہوگئے۔
پولیس کے مطابق ہلاک دہشتگرد سکیورٹی فورسز پرحملوں میں بھی ملوث تھے۔ پولیس کا کہنا ہے کہ شاہ کس بائی پاس روڈ سےملحقہ ناکے کلے میں دہشت گردی کے بڑے منصوبے کو ناکام بنایا گیا، دہشت گردوں سے اسلحہ اور موبائل فونز برآمد کیے گئے ہیں۔
urdu news update, Terrorists Killed in Police and CTD Operations
گانچھے سلترو سیاچن کے عوام نے بجلی بحران کے خاتمے کے لیے نئی تاریخ رقم کر دی
کھرمنگ ، آل مادھوپور سُپر سکسس کرکٹ ٹورنامنٹ کا سیمی فائنل، منٹھوکھا قلندر فائنل میں پہنچ گیا
امیرآباد ضلع گانچھے گلگت بلتستان کی بیٹیوں نے دنیا میں پاکستان کا نام روشن کردیا۔




