urdu news update, Sincere and Upright Officer Facing Undue Hardships 0

شگر، ڈویژنل فاریسٹ آفیسر شہزادہ عالم ایک مخلص اور ادارے کے ساتھ نیک آفیسر ہیں، جنہیں ان کی ایمانداری کی وجہ سے بے جا مشکلات کا سامنا ہے۔ پیپلز پارٹی شگر رہنما، اور یونین کونسل الچوڑی
رپورٹ، 5 سی این نیوز
شگر، ڈویژنل فاریسٹ آفیسر شہزادہ عالم ایک مخلص اور ادارے کے ساتھ نیک آفیسر ہیں، جنہیں ان کی ایمانداری کی وجہ سے بے جا مشکلات کا سامنا ہے۔ پیپلز پارٹی شگر رہنما، اور یونین کونسل الچوڑی
شگر پیپلز پارٹی شگر کے سینئر اور سرگرم رہنما، اور یونین کونسل الچوڑی کے صدر خوشدل خان نے کہا کہ ڈویژنل فاریسٹ آفیسر شہزادہ عالم ایک مخلص اور ادارے کے ساتھ نیک آفیسر ہیں، جنہیں ان کی ایمانداری کی وجہ سے بے جا مشکلات کا سامنا ہے۔
خوشدل خان نے میڈیا کو جاری بیان میں کہا کہ شگر کے دی ایف او، شہزادہ عالم، کو سوشل میڈیا کے ذریعے بدنام کرنے کی کوشش کی جا رہی ہے، لیکن یہ سازش کبھی کامیاب نہیں ہوگی۔ انہوں نے کہا کہ شہزادہ عالم نے غیر قانونی طور پر محکمہ جنگلات سے چوری چھپے جنگلات کو نقصان پہنچانے والوں کے خلاف کارروائی کی ہے، اور اس کے خلاف بدنام کرنے کی کوشش کی جا رہی ہے۔ انہوں نے قانون نافذ کرنے والے اداروں سے مطالبہ کیا کہ وہ ایسے مخلص اور ایماندار افسران کو بدنام کرنے والوں کے خلاف سائبر کرائم قوانین کے تحت سخت کارروائی کریں تاکہ مستقبل میں بھی ادارے کے ایماندار افسران کی حوصلہ شکنی نہ ہو۔
شگر، ڈویژنل فاریسٹ آفیسر شہزادہ عالم ایک مخلص اور ادارے کے ساتھ نیک آفیسر ہیں، جنہیں ان کی ایمانداری کی وجہ سے بے جا مشکلات کا سامنا ہے۔ پیپلز پارٹی شگر رہنما، اور یونین کونسل الچوڑی

Thank you for reading this post, don't forget to subscribe!

urdu news update, Sincere and Upright Officer Facing Undue Hardships

گلگت محکمہ ایکسائز اینڈ کاؤنٹر نارکوٹکس ڈیپارٹمنٹ گلگت بلتستان کے مختلف چیک پوسٹس پر تعینات ملازمین گزشتہ سات ماہ سے تنخواہوں سے محروم

“انسانیت کا کیمو فلاج”پارس کیانی ساہیوال، پاگستان

ماؤنٹین ایگریکلچر ریسرچ سینٹر سکردو: لاوارث ادارہ، بدانتظامی اور سوالیہ نشان، گزشتہ کئی برسوں سے شدید بدانتظامی، عدم توجہی اور انتظامی خلا کا شکار ہے

50% LikesVS
50% Dislikes

شگر، ڈویژنل فاریسٹ آفیسر شہزادہ عالم ایک مخلص اور ادارے کے ساتھ نیک آفیسر ہیں، جنہیں ان کی ایمانداری کی وجہ سے بے جا مشکلات کا سامنا ہے۔ پیپلز پارٹی شگر رہنما، اور یونین کونسل الچوڑی

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں