urdu news update, Short Circuit Sparks Fire 0

گزشتہ روز یاسین کے علاقے سَہلی ہَرنگ میں شارٹ سرکٹ کے باعث اچانک آگ بھڑک اُٹھی، جس نے دیکھتے ہی دیکھتے ایک گھر کو اپنی لپیٹ میں لے لیا
رپورٹ، 5 سی این نیوز
گزشتہ روز یاسین کے علاقے سَہلی ہَرنگ میں شارٹ سرکٹ کے باعث اچانک آگ بھڑک اُٹھی، جس نے دیکھتے ہی دیکھتے ایک گھر کو اپنی لپیٹ میں لے لیا۔ واقعے میں گھر مکمل طور پر جل کر خاکستر ہو گیا، جس کے باعث متاثرہ خاندان شدید مشکلات سے دوچار ہے۔ آغا خان ایجنسی فار ہیبیٹاٹ کی جانب سے فوری ردِعمل دیتے ہوئے متاثرہ خاندان کو بنیادی امدادی سامان، جن میں ٹینٹ اور کمبل شامل ہیں، فراہم کر دیا گیا ہے۔ تاہم خاندان مزید امداد اور بحالی کے منتظر ہیں تاکہ وہ دوبارہ معمول کی زندگی کی طرف لوٹ سکیں۔ مزید امداد کے خواہشمند مقامی افراد اور اداروں سے اپیل ہے کہ متاثرہ خاندان کی بحالی میں اپنا کردار ادا کریں۔

Thank you for reading this post, don't forget to subscribe!

urdu news update, Short Circuit Sparks Fire

وفاقی حکومت گلگت بلتستان کے عوام، خصوصاً ضلع غذر کے مسائل کے حل کے لیے سنجیدہ اقدامات کر رہی ہے وفاقی وزیر امورِ کشمیر

ن لیگ، پیپلز پارٹی اور منحرفین کے ٹولے نے گلگت بلتستان میں سیاست اور حکمرانی کو ایک بار پھر سنگین مذاق بنا دیا ہے امتیاز علی تاج صوبائی سیکرٹری اطلاعات ، پی ٹی آئی گلگت بلتستان

50% LikesVS
50% Dislikes

گزشتہ روز یاسین کے علاقے سَہلی ہَرنگ میں شارٹ سرکٹ کے باعث اچانک آگ بھڑک اُٹھی، گھر جل کر خاکستر

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں