شگر کولڈ ڈیزرٹ جیپ ریلی کا آج باقاعدہ افتتاح کر دیا جس میں صوبائی وزیر تعلیم اور دیگر ہیڈ آف ڈپارٹمنٹ نے شرکت کیا۔
پاکستان 7 وکٹوں سے بنگلہ دیش سے میچ جیت کیا۔ سب سے زیادہ اسکور رضوان نے بنایا۔
گلگت بلتستان کے ضلع شگر میں گزشتہ چار سال سے شگر کولڈ ڈیزرٹ جیپ ریلی کا انعقاد جیب ریلی میں مقامی اور انٹرنیشنل کار ریسر بھی حصہ لیں گے۔ ڈسٹرکٹ انتظامیہ شگر نے جیب ریلی کے تمام تر انتظامات مکمل کر لئے ۔ ڈسی شگر۔ کار ریلی 14 اکتوبر سے 16 اکتوبر تک جاری رہے گا۔ جس میں جیب ریلی کے ساتھ ساتھ مقامی کھیل اور کلچر شو بھی انعقاد کیا جائے گا- گلگت عوامی ایکشن کمیٹی گلگت بلتستان کے زیر اہتمام مقامی ہوٹل میں “گرینڈ جرگہ” منعقد –
شگر کی تعمیر میں قیادت کا کردار، سلیم بیتاب شگری
اپوزیشن لیڈر گلگت بلتستان اسمبلی میثم کاظم کا بی ایس ایف کا مرکزی صدر اور قائد بالاورستان نیشنل فرنٹ و ممبر اسمبلی نواز خان ناجی سے ملاقات
urdu news update, Shigar Cold Desert Jeep Rally





Very informative website