urdu news update, Response Promised Against Any Aggression 0

پاکستان کے خلاف کسی بھی بیرونی جارحیت کا’سخت اور فیصلہ کن‘ جواب دیا جائے گا، ترجمان پاک فوج
رپورٹ، 5 سی این نیوز
پاکستان کے خلاف کسی بھی بیرونی جارحیت کا’سخت اور فیصلہ کن‘ جواب دیا جائے گا، ترجمان پاک فوج
پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے ڈائریکٹر جنرل (ڈی جی) لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری نے جمعے کو دوبارہ واضح کیا کہ پاکستان کے خلاف کسی بھی بیرونی جارحیت کا’سخت اور فیصلہ کن‘ انداز میں جواب دیا جائے گا۔
آئی ایس پی آر کے مطابق خیبر پختونخوا کے ضلع ایبٹ آباد کی جامعات کے طلبہ اور اکیڈمک حضرات سے خطاب میں لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری نے کہا کہ ’افواج پاکستان دفاع وطن کے عہد کی پابند ہیں، اور کسی بھی بیرونی جارحیت کا جواب سخت اور فیصلہ کن انداز میں دیا جائے گا‘۔
لیفٹیننٹ جنرل چوہدری نے کہا کہ ’پاکستان نے دہشت گردی اور فتنۃ الخوارج کے خلاف مؤثر اقدامات کیے ہیں‘۔

Thank you for reading this post, don't forget to subscribe!

گلگت بلتستان، صحت کی محرومی اور میڈیکل کالج کا وعدہ، ڈاکٹر ژےرینگ شگری

آپ نے فزکس کیوں انتخاب کیا؟ ، فیاضی

urdu news update, Response Promised Against Any Aggression

50% LikesVS
50% Dislikes

پاکستان کے خلاف کسی بھی بیرونی جارحیت کا’سخت اور فیصلہ کن‘ جواب دیا جائے گا، ترجمان پاک فوج

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں