urdu news update, NEPRA Reduces Electricity Tariff Per Unit 0

ملک بھر کے بجلی صارفین کیلئے اچھی خبر، نیپرا نے فی یونٹ بجلی سستی کر دی
رپورٹ، 5 سی این نیوز
ملک بھر کے بجلی صارفین کیلئے اچھی خبر، نیپرا نے فی یونٹ بجلی سستی کر دی، نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے ملک بھر میں بجلی مہنگی کرتے ہوئے یکم جنوری سے فی یونٹ بجلی کی قیمت ایک روپے 79 پیسے بڑھا دی۔ نیپرا نے فیصلہ وفاقی حکومت کو بجھوا دیا ہے۔ اطلاق وفاقی حکومت سے نظوری کے بعد ہوگا۔ اس وقت ملک میں نافذالعمل فی یونٹ بجلی کے اوسط بنیادی نرخ 31 روپے 59 پیسے ہیں۔ دوسری جانب نیپرا نے فی یونٹ بجلی93 پیسے سستی کرنے کا بھی اعلان کیا ہے۔ نیپرا نے فی یونٹ بجلی 93 پیسےسستی کرنے کا اعلامیہ جاری کردیا ہےجس میں بتایا گیا کہ بجلی نومبر کی فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کی مد میں سستی کی گئی ہے۔
نوٹیفکیشن کے مطابق کراچی سمیت ملک بھر کے صارفین کو جنوری کے بلوں میں ریلیف ملے گا جبکہ لائف لائن صارفین پر اس کا اطلاق نہیں ہوگا۔

Thank you for reading this post, don't forget to subscribe!

urdu news update, NEPRA Reduces Electricity Tariff Per Unit

شگر ڈپٹی کمشنر شگر عارف حسین کی صدارت میں انسدادِ پولیو مہم کے حوالے سے ایک اہم اجلاس، ایس پی شگر، ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر، اسسٹنٹ کمشنر شگر سمیت ضلعی کمیٹی کے دیگر اراکین نے شریک

اسکردو نگران صوبائی وزیر اطلاعات و انفارمیشن ٹیکنالوجی گلگت بلتستان غلام عباس نے وزارت کا حلف اٹھانے کے بعد سکردو پہنچنے پر علاقے کے عوام کی جانب سے پرتپاک استقبال

50% LikesVS
50% Dislikes

ملک بھر کے بجلی صارفین کیلئے اچھی خبر، نیپرا نے فی یونٹ بجلی سستی کر دی

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں