urdu news update Imran Khan and Bushra Bibi Sentenced 0

توشہ خانہ ٹو کیس، عمران خان اور بشریٰ بی بی کو 17، 17 سال قید کی سزا
رپورٹ، 5 سی این نیوز
توشہ خانہ ٹو کیس، عمران خان اور بشریٰ بی بی کو 17، 17 سال قید کی سزا، توشہ خانہ ٹو کیس میں بانی پی ٹی آئی عمران خان اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کو 17، 17 سال قید کی سزا سنا دی گئی۔ اسپیشل جج سینٹرل ارجمند شاہ نے اڈیالہ جیل میں عمران خان اور بشریٰ بی بی کی موجودگی میں توشہ خانہ ٹو کیس کا فیصلہ سنایا تاہم عمران خان اور بشریٰ بی بی کے وکلا میں سے کوئی بھی عدالت نہیں پہنچا۔ عمران خان اور بشریٰ بی بی کو پی پی سی دفعہ 409 کے تحت 7، 7 سال قید کی بھی سزا سنائی گئی اور دونوں کو مجموعی طور پر 17 سال سزا سنائی گئی۔ عدالت نے عمران خان اور بشریٰ بی بی کو ایک کروڑ روپے جرمانے کی بھی سزا۔

Thank you for reading this post, don't forget to subscribe!

urdu news update Imran Khan and Bushra Bibi Sentenced

الیکشن نہیں سلیکشن ہے ، ایس ایم مرموی

شگر پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما اور امیدوار خادم دلشاد سینیئر رہنما عمران ندیم کے حق میں دستبردار ہوگئے

50% LikesVS
50% Dislikes

توشہ خانہ ٹو کیس، عمران خان اور بشریٰ بی بی کو 17، 17 سال قید کی سزا

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں