گلگت بلتستان حلقہ نمبر تین میں کپٹن ریٹائرڈ محمد شفیع کو موقع دیا تو مثبت تبدیلی آئی گی ۔ٹیم کیپٹن ریٹائرڈ محمد شفیع
رپورٹ، 5 سی این نیوز
گلگت بلتستان حلقہ نمبر تین میں کپٹن ریٹائرڈ محمد شفیع کو موقع دیا تو مثبت تبدیلی آئی گی ۔ٹیم کیپٹن ریٹائرڈ محمد شفیع
حلقہ 3 میں سب سے بڑھ کر عملی کام کرنے والی ایک نمایاں اور نڈر قیادت کیپٹن ریٹائرڈ محمد شفیع ہیں۔ انہوں نے محدود وسائل کے باوجود حلقہ 3 میں تعلیم کے شعبے اور سیاحت کے شعبے میں قابلِ ذکر اور دیرپا اقدامات کیے، جن کے اثرات آج بھی عوام محسوس کر رہے ہیں۔ یہ کام محض دعوؤں تک محدود نہیں رہے بلکہ عملی صورت میں سامنے آئے، جو ان کی نیت، دیانت اور عوامی خدمت کے جذبے کا واضح ثبوت ہیں۔
اگر کیپٹن ریٹائرڈ محمد شفیع کو بطور وزیر خدمت کا موقع ملتا تو یقیناً علاقے میں مزید ترقیاتی منصوبے شروع ہوتے، بنیادی سہولیات میں بہتری آتی اور حلقہ تین حقیقی معنوں میں ترقی کی راہ پر گامزن ہوتا۔ آج بھی عوام کی یہ امید ہے کہ وہ اس مخلص قیادت کا ساتھ دیں، اس کی حوصلہ افزائی کریں اور درست فیصلے کے ذریعے اپنے قیمتی ووٹ کا حق ادا کریں، تاکہ علاقے کا مستقبل محفوظ اور روشن بنایا جا سکے۔
گلگت بلتستان حلقہ نمبر تین میں کپٹن ریٹائرڈ محمد شفیع کو موقع دیا تو مثبت تبدیلی آئی گی ۔ٹیم کیپٹن ریٹائرڈ محمد شفیع
urdu news update, gilgit baltistan news