urdu news update, First Supermoon of the New Year Tonight 0

سالِ نو کا پہلا سپر مون آج رات، چاند معمول سے بڑا اور زیادہ روشن دکھائی دےگا
رپورٹ، 5 سی این نیوز
سالِ نو کا پہلا سُپر مون آج رات ہوگا، پورا چاند آسمان پر معمول سے بڑا اور زیادہ چمکدار دکھائی دے گا۔ پاکستان میں سپر مون کا آغاز شام 5 بجکر 51 منٹ ہوگا۔ سپارکو کے مطابق سپرمون چاند کے مقابلے میں تقریباً 6 سے 7 فیصد بڑا دکھائی دے گا۔ یہ روایتی طور پر وولف مون کہلاتا ہے۔ فلکیاتی ماہرین کے مطابق اس کا سب سے خوبصورت منظر چاند کے طلوع کے وقت رات کے ابتدائی حصے میں دیکھا جا سکے گا۔ یہ اکتوبر 2025 میں شروع ہونے والے سپر مون سلسلے کا آخری سپر مون ہوگا۔
سائنس دانوں کے مطابق سپر مون اس وقت ظاہر ہوتا ہے جب چاند زمین کے عام فاصلے کے مقابلے میں زیادہ قریب آ جاتا ہے، اس قربت کے باعث چاند معمول سے زیادہ بڑا ا اور روشن نظر آتا ہے۔

Thank you for reading this post, don't forget to subscribe!

urdu news update, First Supermoon of the New Year Tonight

کراچی، مائی کلاچی روڈ پر مین ہول سے برآمد 4 لاشوں کی پوسٹ مارٹم رپورٹس آگئیں

تاریخ کے عام لوگ، پارس کیانی ساہیوال، پاکستان

ایف آئی اے افسران کراچی ائیرپورٹ پر چوہے پکڑیں گے اور سیوریج نظام دیکھیں گے

50% LikesVS
50% Dislikes

سالِ نو کا پہلا سپر مون آج رات، چاند معمول سے بڑا اور زیادہ روشن دکھائی دےگا

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں