IMG 20251204 071222 0

اسلام آباد میں اوباش نوابزادہ کے ہاتھوں بلتستان کی بیٹی اور اسکی سہیلی کے بہیمانہ قتل کی جتنی مذمت کی جائے کم ہے، سابق اپوزیشن لیڈر جی بی اسمبلی کاظم میثم
رپورٹ 5 سی این نیوز
اسلام آباد میں اوباش نوابزادہ کے ہاتھوں بلتستان کی بیٹی اور اسکی سہیلی کے بہیمانہ قتل کی جتنی مذمت کی جائے کم ہے، سابق اپوزیشن لیڈر جی بی اسمبلی کاظم میثم
اس دہشتگردانہ واقعے پر ریاستی اداروں کی جانب ہماری نگاہیں ہیں اور انصاف کے ہم منتظر ہیں،پولیٹیکل سیکرٹری مجلس وحدت مسلمین گلگت بلتستان

Thank you for reading this post, don't forget to subscribe!

اسلام آباد انتظامیہ قاتلوں کے خلاف کیے گئے اقدامات کے حوالے سے فوری آگاہ کریں اور انہیں چھوٹ دینے کی کوشش نہ کریں، سابق اپوزیشن لیڈر جی بی اسمبلی

مین سٹریم میڈیا اور سیاسی قیادتوں کی اس ظلم پر خاموشی افسوسناک اور مجرمانہ رویہ ہے،کاظم میثم

وفاقی حکومت لب کھولے اور وفاقی سیاسی جماعتیں یہ احساس دلائیں کہ بلتستان کی بیٹی ملک کی بیٹی ہے، سابق اپوزیشن لیڈر جی بی اسمبلی

قاتل کتنے بڑے باپ کا بیٹا ہی کیوں نہ ہو قانون سے بالاتر نہیں ہونا چاہیے، سابق اپوزیشن لیڈر جی بی اسمبلی

سوگوار خاندان پر کسی قسم کا سماجی دباو ڈالنے سے گزیز کیا جائے، ہم سوگوار خاندان کے ساتھ کھڑے ہیں، سابق اپوزیشن لیڈر جی بی اسمبلی

ملکی سطح پر فوری اس افسوسناک واقعے کے خلاف کارروائی نہ ہوئی تو یہ سانحہ عالمی سطح پر گونجے گا اس سے ملک کا امیج خراب ہوجائے گا،
سابق اپوزیشن لیڈر جی بی اسمبلی
Urdu news update, Brutal Murder of Baltistan’s Daughter

100% LikesVS
0% Dislikes

اسلام آباد میں اوباش نوابزادہ کے ہاتھوں بلتستان کی بیٹی اور اسکی سہیلی کے بہیمانہ قتل کی جتنی مذمت کی جائے کم ہے، سابق اپوزیشن لیڈر جی بی اسمبلی کاظم میثم

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں