urdu news update, Bidding Privatization Pakistan International Airlines 0

پاکستان انٹرنیشنل ائیرلائنز (پی آئی اے) کی نجکاری کے لیے 75 فیصد حصص کی بولی آج لگائی جائے گی۔
رپورٹ، 5 سی این نیوز
پاکستان انٹرنیشنل ائیرلائنز (پی آئی اے) کی نجکاری کے لیے 75 فیصد حصص کی بولی آج لگائی جائے گی۔
نجکاری کمیشن کے اعلامیے کے مطابق بولیاں صبح 10 بجکر 45 منٹ سے 11 بج کر 15 منٹ تک لگائی جائیں گی جبکہ سہ پہر 3 بج کر 30 منٹ پر بولیاں کھولی جائیں گی۔ بولیاں جمع ہونے کے بعد مہربند لفافے ڈبے میں رکھے جائیں گے، اس کے بعد پرائیویٹائزیشن کمیشن بورڈ اجلاس میں ریفرنس قیمت طے کرے گا۔ قومی ائیر لائن کے 25 فیصد حصص حکومت کے پاس قیمتی اثاثے کے طور پر رہیں گے، کامیاب بولی دہندہ باقی 25 فیصد خریدنے یا حکومت کے پاس چھوڑنے کا مجاز ہوگا۔

Thank you for reading this post, don't forget to subscribe!

urdu news update, Bidding Privatization Pakistan International Airlines

شگر لوکل سپورٹ آرگنائزیشن (LSO) برالدو کے زیرِ اہتمام سالانہ جنرل میٹنگ کے موقع پر ایک شاندار تقریب

شگر میں قدیمی تہوار جشنِ مے فنگ کی تقریبات جوش و خروش کے ساتھ منایا گیا

50% LikesVS
50% Dislikes

پاکستان انٹرنیشنل ائیرلائنز (پی آئی اے) کی نجکاری کے لیے 75 فیصد حصص کی بولی آج لگائی جائے گی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں