urdu news update, Afghan National Arrested for Making Anti-Pakistan 0

پشاور: پاکستان مخالف بیان دینے والا افغان باشندہ گرفتار
رپورٹ، 5 سی این نیوز
پشاور: پاکستان کے خلاف بیان دینے والے افغان باشندے کو گرفتار کر لیا گیا۔ پولیس کا کہنا ہے کہ افغان شہری شاہ نواز کی پاکستان مخالف بیان کی ویڈیو کل سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی تھی۔ پولیس کے مطابق افغان شہری شاہ نواز کو داؤدزئی میں مہاجر کیمپ خزانہ سے گرفتار کیا گیا، افغان شہری نے پاکستان مخالف بیان دینے کا اعتراف کرتے ہوئے اپنے بیان پر معافی بھی مانگی ہے۔
پولیس کا کہنا ہے کہ ملزم کو قانونی تقاضے پورے کرنے کے بعد افغانستان ڈی پورٹ کیا جائے گا۔

Thank you for reading this post, don't forget to subscribe!

شعور کی خاموش تربیت ، محمد سکندر کونیسی

کراچی والوں کیلئے نئے سال کا تحفہ! کل سے شہر میں ڈبل ڈیکر بسیں چلیں گی

urdu news update, Afghan National Arrested for Making Anti-Pakistan

50% LikesVS
50% Dislikes

پشاور: پاکستان مخالف بیان دینے والا افغان باشندہ گرفتار

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں