blog post 16 9 1712469928826 306

اسکردو اصغریہ ویلفیئر سوسائٹی کھرمنگ کا ماہ رمضان میں غریب اور نادار افراد کو راشن پہنچنے کے بعد میٹھی عید میں غریب لوگوں کو بھی خوشیوں میں شامل کرنے کا پروگرام بنالیا۔ ماہِ مقدس کی اہمیت ، روزے داروں کی آسانی کے لئے ، اور سفید پوشوں کی عید کی خوشیاں دوبالا کرنے کے لیے سالہائے گزشتہ کی طرح اس سال بھی اصغریہ ویلفئیر سوسائٹی رجسٹرڈ بلتی کھر کھرمنگ کی جانب سے رمضان المبارک کے مقدس مہینے میں راشن پروگرام کے تحت مزید کئی سومستحق فیملی کی عزت نفس کا خیال رکھتے ہوئے ان تک راشن پہنچا دیا گیا۔ انہوں نے مخیر حضرات سے اس کارخیر میں ساتھ دینے کی اپیل کی ہے ۔تاکہ غریب آدمی بھی عید کی خوشیوں میں حصہ لے سکے۔ آپ آٹا چینی دال چاول یا کیش کی صورت میں مدد کر سکتے ہیں۔اصغریہ ویلفئیر سوسائٹی بلتی کھر رجسٹرڈ کھرمنگ کے مخلص کارکنان آپ کے خیرات کو صحیح مستحقین تک پہنچانے کے لیے ہمہ وقت تیار ہیں ۔
Urdu news, trying to reach happiness to needy peoples in the month of Ramadan.

50% LikesVS
50% Dislikes

اسکردو اصغریہ ویلفیئر سوسائٹی کھرمنگ کا ماہ رمضان میں غریب اور نادار افراد کو راشن پہنچنے کے بعد میٹھی عید میں غریب لوگوں کو بھی خوشیوں میں شامل کرنے کا پروگرام بنالیا

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں